وہ شہر جہاں سورج ایک بار طلوع ہو کر مہینوں تک غروب ہی نہیں ہوتا اتکیاگ وک کی جغرافیائی پوزیشن اسے قطب شمالی کے انتہائی قریب لے آتی ہے