سفید پھپھوندی میں لپٹی ٹونا؛ جاپان کی ایک متنازعہ ڈش خیال رہے کہ مولڈ فنگس کی ایک قسم ہے جو نم زدہ ماحول میں نامیاتی مادے کو کھا کر اگتی ہے