چین میں اہرام نما منفرد اپارٹمنٹ کی دھوم کنشان کے جدید ہُواچیاو ضلع میں واقع یہ عمارت ’’پیرامڈ آف کنشان‘‘ کے نام سے جانی جاتی ہے