انٹارکٹیکا کے نیچے سیکڑوں پراسرار زلزلوں کا انکشاف، سائنس دان حیران انٹارکٹیکا میں پانچ سو سے زائد زلزلے زمین کی سطح سے بہت گہرائی میں ریکارڈ کیے گئے ہیں۔