فریڈم شپ؛ ایک میل طویل تیرتے ہوئے شہر کا خواب تعبیر کے قریب
یہ 800 فٹ چوڑا اور 30 منزلہ بلند فریڈم شپ 50,000 مستقل رہائشیوں، 10,000 مہمانوں اور 20,000 عملے کے افراد کو لے جا سکے گا۔