دو رنگوں والا نایاب سیب نیوزی لینڈ میں لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا اس قسم کا نایاب سیب ہر دس لاکھ پھلوں میں سے ایک سے بھی کم پایا جاتا ہے