74 سالہ خاتون نے اپنے جواں انداز اور بولڈ اسٹائل سے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی ینگزی نامی 74 سالہ چینی خاتون کے سوشل میڈیا پر 20 لاکھ سے زائد فالورز ہیں