نیپالی شخص نے ہاتھوں کے بل سیڑھیاں اتر کر عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا نیپالی کھلاڑی اس سے قبل بھی ہاتھوں کے بل چل کرمتعدد گنیز ورلڈ ریکارڈز اپنے نام کر چکے ہیں