دنیا کا سب سے بڑا بچھو دریافت دریافت ہونے والے دیوہیکل بچھو کی لمبائی ایک میٹر سے زائد تھی جس کو دنیا کا سب سے بڑا بچھو قرار دیا جارہا ہے۔