روس نے ڈرونز کو دھوکہ دینے کے لیے فوجی گاڑیوں پر ’زیبرا‘ پیٹرن بنادیا
ایک صدی گزرنے کے بعد روس کا ماننا ہے کہ کمپیوٹرائزڈ ڈرونز کو پاگل بنانے کے لیے یہ حربہ آج بھی کارآمد ہو سکتا ہے