ارجنٹائن کے ساحل پر درجنوں وہیل مچھلیوں کے بچوں کی پراسرار اموات سے سائنسدانوں پریشان تحقیقاتی ٹیم مردہ وہیل کے بچوں کے جسموں سے جلد اور اندرونی اعضا کے نمونے حاصل کرکے لیبارٹری میں ان کا تجزیہ کررہی ہے