مردہ آتش فشاں میں قائم میکسیکو کا منفرد فٹ بال گراؤنڈ گاؤں کے باسی اس کی دیکھ بھال حکومتی مدد کے بغیر فخر سے کرتے ہیں تاکہ یہ بہترین حالت میں رہے