کنڈیارو سندھ میں گلابی رنگت لیے انوکھا تالاب نمک پسند کرنے والی کائی یا آرکیا شدید دھوپ سے بچنے کے لیے گلابی رنگ کے مادے پیدا کرتے ہیں