فٹ پاتھ پر مختلف رنگ کیوں کیے جاتے ہیں؟ کچھ ممالک میں پیڈ پارکنگ کی نشاندہی کے لیے فٹ پاتھ پر ’نیلے اور سیاہ رنگ‘ کا استعمال بھی کیا جاتا ہے