نظام شمسی میں نویں سیارے کے ممکنہ شواہد مل گئے نواں سیارہ ممکنہ طور پر سورج کے گرد انتہائی لمبے مدار میں گردش کرتا ہے۔