زمین پر زندگی کیسے شروع ہوئی؟ اربوں سال پرانے فوسلز سے اہم سراغ مل گئے سائنس دانوں کے مطابق زمین پر زندگی کا آغاز ساڑھے تین ارب سال سے بھی پہلے ہوچکا تھا۔