سائنسدانوں نے خلا سے آنے والے پراسرار سگنلز کا سراغ لگالیا گزشتہ چند سالوں میں کہکشاں کے مختلف حصوں سے غیر معمولی ریڈیو سگنلز دریافت ہوئے ہیں۔