تمباکو کے پودے میں نکوٹین کیسے بنتی ہے؟ سائنسدان جاننے میں کامیاب یہ دریافت تقریباً 200 سال سے جاری تحقیق کا نتیجہ ہے۔