شہابِ ثاقب کے گڑھے کے نیچے قدیم زندگی کے آثار دریافت اس گڑھے کے نیچے ایسے ڈھانچے ملے ہیں جو قدیم خردبینی جانداروں کی سرگرمیوں سے بنتے ہیں۔