ڈیری مصنوعات سے ایندھن بنانے کا کامیاب تجربہ ماہرین نے دودھ سے پنیر بنانے کے عمل کے دوران بننے والے نمکین پانی سے ایندھن بنانے کے کامیاب تجربہ کیا ہے