چین نے نمک اور آئینوں سے بجلی بنا کر دنیا کو حیران کردیا چین کا ہدف ہے کہ وہ 2030 تک 15 ہزار میگاواٹ بجلی اس ٹیکنالوجی کے ذریعے پیدا کرے