Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شہاب ثاقب نے آسٹریلیا کے آسمان کو روشن کردیا، خوبصورت نظارے کی ویڈیو وائرل

شہاب ثاقب نے آسٹریلیا کے آسمان کو روشن کردیا، خوبصورت نظارے کی ویڈیو وائرل

آسٹریلیا کے نیو ساؤتھ ویلز کی شام اس وقت اور بھی خوبصورت ہوگئی جب ایک شہاب ثاقب نے آسمان کو عارضی طور پر تیز روشنی سے منور کردیا۔ شہاب ثاقب کا یہ خوبصورت نظارا جسے فائربال بھی کہا جاتا ہے بدھ کے روز شام تقریباً 6:30 بجے سڈنی، کینبرا اور نیو ساؤتھ ویلز کے دیگر علاقوں میں متعدد لوگوں نے دیکھا۔ شاہدین کے مطابق شہاب ثاقب کینبرا میں

Loading...