دنیا کا سب سے بڑا آر سی اے 380 طیارہ تیار یہ دیوہیکل جہاز ایک بڑے فوم بلاک سے بنایا گیا ہے جسے فائبر گلاس اور کاربن ویو سے مضبوط کیا گیا