ننھا کچھوا، بڑی موجیں! دلچسپ پول پارٹی ویڈیو وائرل کچھوے کبھی بھی اس طرح کا انداز نہیں اپناتے تاہم اس کچھوے کی تو موج مستیاں ہی نرالی ہیں