26 سالہ سابق کار سیلز مین خاموشی سے شہزادہ بن گیا 26 سالہ نوجوان کو بادشاہ فلپ کے چھوٹے بھائی شہزادہ لوراں کا بیٹا تسلیم کر لیا گیا۔