طاقتور طوفان کے باعث شخص ہوا میں اُڑنے لگا، حیران کن ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل عینی شاہدین کے مطابق چند لمحوں کے لیے ایسا منظر بنا جیسے کوئی فلمی سین چل رہا ہو