اسپین کے ریسٹورنٹ نے ’قے فیس‘ نافذ کر دی، گاہکوں کو زیادہ کھانے سے روکنے کی انوکھی حکمتِ عملی یہ واضح نہیں ہے کہ قے کرنے والے گاہکوں سے کتنی اضافی رقم وصول کی جائے گی