جنوبی افریقہ میں اے آئی سے لکھوانے پر اے آئی پالیسی واپس لے لی گئی قومی اے آئی پالیسی تیار کرنے والوں کے خلاف “کارروائی” کی جائے گی، وزیرِ مواصلات