روسی مرد ایم ایم فائٹر کی طرح دکھائی دینے کے لیے کان کی سرجری کروانے لگے پھول گوبھی کی طرح پھولے ہوئے کان اصل میں اوریکیولرہیماٹوما کی وجہ سے ہوتے ہیں