چین کی خوفناک زگ زیگ سڑک کسی بھی ڈرائیور کے لیے ایک ڈراؤنا خواب یہ سڑک صرف 3.7 کلومیٹر لمبی ہے جو تیان پنگ گاؤں سے صوبائی روڈ 201 تک جاتی ہے