چینی نوجوان اپنی سابقہ محبت کے ڈیجیٹل ورژن بنانے لگے اس ٹول کے بنانے والوں کا کہنا ہے کہ یہ صرف دل کے سکون اور خود کو بہتر سمجھنے کے لیے ہے