قدیم مصری ممی سے یونانی رزمیہ کلام کا نایاب ٹکڑا برآمد ممی کے پیٹ پر قدیم یونانی رزمیہ کلام کا حصہ چپکایا گیا تھا جو تدفینی عمل کا حصہ معلوم ہوتا ہے۔