قدرت کا کمال: بارش کی بوندیں بیجوں کو اگنے کا سگنل دیتی ہیں بارش کی آواز بیجوں کے لیے ایک اشارہ ثابت ہوتی ہے جس سے وہ تیزی سے اگنا شروع کردیتے ہیں۔