ٹائی ٹینک حادثے میں بچ جانیوالی مسافر کی لائف جیکٹ مہنگے داموں فروخت
لائف جیکٹ جہاز میں سفر کرنے والی لورا میبل نامی خاتون کی تھی جو فرسٹ کلاس کیبن میں سفر کر رہی تھیں