سائنسدانوں نے پہلی بار بلیک ہول سے نکلنے والی توانائی کی مقدار کا اندازہ لگالیا اس دریافت میں ایک بلیک ہول اور ایک بہت بڑا ستارہ ایک دوسرے کے گرد چکر لگارہے ہیں۔