فیل ہوئے تو سیدھا کوئلے کی کان میں نوکری؟ شمالی کوریا کا حیران کن تعلیمی فیصلہ اس سال پہلی بار سینئر مڈل اسکولوں میں انتخابی مضامین کا نظام متعارف کرایا گیا تھا