چینی کمپنی نے 22 ہزار سے زائد ڈرونز اڑا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
اس حیران کن شو کی سب سے خاص بات یہ تھی کہ ڈرونز کی اتنی بڑی تعداد ہونے کے باوجود کوئی بھی ڈرون آپس میں نہیں ٹکرائے