بھارت میں اندھے عقیدے نے بچے کی جان لے لی بھارتی میڈیا کے مطابق 12 گھنٹے بعد جب امیت بے ہوش ہو گیا تب خاندان اسے ڈاکٹر کے پاس لے گئے