آئرلینڈ میں ایک شخص کا امریکی طیارے پر کلہاڑی سے حملہ حملے سے طیارے کو کافی نقصان پہنچا ہے جب کہ حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔