
اے آئی نے غلطی سے عمر رسیدہ خاتون کو مجرم قرار دے دیا
امریکا کی اسٹیٹ ٹینیسی سے تعلق رکھنے والی 50 سالہ انجیلا لپس کو تقریباً چھ مہینے جیل میں گزارنے پڑے کیونکہ کمپیوٹر سسٹم نے انہیں غلطی سے مجرم قرار دے دیا تھا۔ گزشتہ برس انجیلا لپس اپنے گھر میں بچوں کی دیکھ بھال کر رہی تھیں کہ اچانک پولیس آئی اور انہیں اسلحہ کے زور پر گرفتار کر کے لے گئی۔ پانچ بچوں کی دادی نے تفتیش کاروں







