9 سالہ بچی نے اپنے وزن سے تین گنا زیادہ وزن اٹھا کر سب کو حیران کر دیا لوسی نے یو ایس اے پاورلفٹنگ کے ذریعے امریکہ کے تین ریکارڈ بھی قائم کر چکی ہیں