چینی فلم اسٹوڈیو نے اے آئی اداکار متعارف کرا کے نیا تنازع کھڑا کر دیا اس ہفتے کے آغاز میں شنگھائی کی پروڈکشن کمپنی یو ہوہگ میڈیا نے دو نئے اداکار متعارف کرائے