24 گھنٹوں میں 28 ریستورانو میں کھانا؛ امریکی شخص نے انوکھا اعزاز اپنے نام کرلیا واضح رہے کہ مشیلن گائیڈ ایک ریستوراں گائیڈ ہے جس میں بہترین ریستوران شامل ہوتے ہیں