زمین کے دن بدتریج لمبے ہوتے جارہے ہیں لیکن کیوں؟ وجہ جانیے فی الحال دن کی طوالت میں ہر صدی میں 1.33 ملی سیکنڈ کا اضافہ ہورہا ہے۔