ایک شخص نے 9 سال اور139 کوششوں کے بعد ڈرائیونگ ٹیسٹ پاس کرلیا اس امیدوار کے لیے بری خبر یہ ہے کہ اسے ابھی پریکٹیکل ڈرائیونگ ٹیسٹ بھی پاس کرنا ہے