سڑک پر موجود گڑھا مردہ خاتون کو زندگی دے گیا سڑک کے گڑھے سے آنے والے جھٹکے کو وینیٹا کے ہوش میں آنے کا سبب سمجھا جا رہا ہے