ناسا نے خلا سے زمین کی سمندری تہہ کا حیران کن نقشہ تیار کرلیا یہ نقشہ کشش ثقل کی مدد سے تیار کیا گیا ہے۔