گریٹ سالٹ جھیل کی تہہ میں میٹھے پانی کا بڑا ذخیرہ دریافت ماہرین کا کہنا ہے کہ اس دریافت سے پانی کے وسائل کی منصوبہ بندی میں مدد ملے گی۔