امریکا میں 7 ٹن وزنی شہاب ثاقب نے آسمان کو روشن کردیا دھماکے سے پیدا ہونے والی آواز اور لرزش سے مقامی افراد میں خوف و ہراس پھیل گیا۔