گاڑیوں کی تعداد کم کرنے کیلئے مالٹا کا منفرد پروگرام متعارف مالٹا نے اس اسکیم کے لیے سالانہ 5 ملین یورو کا بجٹ مختص کیا ہے